تازہ ترین خبریں ۔ہم آئینہ دکھاتے ہیں

نیوز الرٹ جوہر آباد۔ لیگی حکومت کا وزارت پانی و بجلی کو ختم کرنے کا فیصلہ۔ذرائعنیوز الرٹ جوہر آباد۔بابا محمد صدیق کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔پیر محمد اشرف نقشبندی نیوز الرٹ جبی۔بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،مقدمہ درج،نیوز الرٹ گولے والی۔اراضی کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا،نیوز الرٹ جوہر آباد۔آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا،نیوز الرٹ جوہر آباد۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف دو جون کو حلف اٹھائیں گے،نیوز الرٹ جوہر آباد۔ وزارت خارجہ نے سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر 15سفیر فار غ کر دئیے،نیوز الرٹ جوہر آباد۔پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں پارٹی کی از سر نو تنظیم سازی کا فیصلہ کر لیا،نیوز الرٹ جوہر آباد۔دو قومی اور چار صوبائی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی کامیابی میں یوتھ ونگ نے اہم کردار ادا کیا ،سردار نذر حیات خان بلوچ صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع خوشاب کا جوہر ٹائمز کی نمائندہ ارم احسان کو انٹرویو،تازہ ترین خبروں کیلئے روزنامہ جوہر ٹائمز کا مطالعہ کریں

Apple iPhone 6: Features, specs, release date and price




Washington: American giant Apple already losing in smartphone market to Korean giant Samsung, so American company plans to regain the market with its upcoming device  iPhone 6.With
We are hearing that Apple’s iPhone 5S anticipation gets highers, while company is not one, not but at least five devices to release this year.
According to reports, Apple will be releasing iPhone 5S, iPhone 6, budget iPhone, iPad 5 and iPad Mini 2
Among those devices, Apple fans are waiting to see iPhone 6 which might be the most power full device of iPhone series.
Here is a brief summary regarding the iPhone 6:
Processor:
The device should be fast that can perform operation faster. According to reports, Apple will bring A7 quad-core processor for its new iPhone as iPhone 5 and iPad 4 would continue to run on Dual core A6 chip.
Operating System:
Mostly users look for easy handling software for their device that can support or run the application according to their requirement. iOS 7 is expected to be launched during Worldwide Developers Conference, next generation iPhone will run on upgraded iOS 7 operating system.
Home button:
As we all know that home button is present in the previous versions of iPhones, but according to reports, Apple has the Retina + IGZO display and a new factor with no home button. Now we all are waiting to see a new technology except of home button.
Storage:
Storage capacity plays a vital role in the success of the devices. Mostly people like high storage capacity devices. As we have seen an iPad 4 with 128 GB storage capacity so we can hope iPhone 6 to come with the storage of capacity of 16/32/64 and 128 GB.
Wireless Charging:
We have seen the trend of wireless chargers in some devices like Nokia Lumia etc. Apple will probably introducing wireless charger which could charge multiple devices simultaneously.
Camera:   
Many users like to offer high quality camera so they can catch their memorable moments any time. For that reason Apple will be introducing 3.2 megapixel face HD camera and 13 megapixel 3D rear camera in its iPhone 6. The device also includes curve video feature, as Redmond Pie reported.
Eye Tracking:
As we have seen Samsung Galaxy S4 and other device to have some eye tracking system. Apple will deliver some eye tracking motions technology in its iPhone which allows the user to use the device without touch.
Display:
Display plays an important part in the success of the product and mostly users want to have large and clear display. The screen of iPhone 6 will have 4.8 Retina plus Sharp LGZO display with 1080 HD resolution.
Wi-Fi connectivity:
 The device might support 802,11ac Wi-Fi connectivity.
Release date:
We have reported in earlier posts that Tim Cook’s significant statement that major devices would make appearance in fall of 2013 and throughout 2014 has already made tech experts believe that there are near zero chances of launch of iPhone 5S or iPhone 6 in the summer season.
As far as release date is concerned, iPhone 6 is expected to come in the autumn this year.
Price:
The price of iPhone is one of few things which doesn’t change. If Apple repeats its pricing strategy, iPhone 6  is expected to start from $199 with contract and from $ 599 without contract.
The above specifications and features describe the story that Apple iPhone 6 will be the best and the fastest ever iPhone from Apple.

police arrested criminal gang in mitha tiwana


عمران خان کے سونامی کی جے


عمران خان کے سونامی کی جے

تحریر      عقیل خان آف جمبر

aqeelkhanpathan@gmail.com

ڈرون حملوں  پر آج تک میڈیا کے ذریعے احتجاج دیکھا اور پڑھا جارہا تھا۔ کسی سیاسی پارٹی نے ان حملوں  کے خلاف باضابطہ احتجاج نہیں  کیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک کالم ’’ڈرون بمقابلہ فرعون‘‘ میں  بھی لکھ چکا ہوں  کہ ڈرون حملے زبانی کلامی احتجاج سے بند نہیں  ہونگے اس کے لیے حکومت کو عملی اقدامات کرنا ہونگے ۔ کسی بھی مذہبی یا سیا سی جماعت نے میدان میں  نکل کر آواز بلند نہیں  کی۔ جس طرح لاہور میں  سونامی لا کر عمران خان نے اپنا قد اونچا کیا تھا آج وزیرستان کی دہلیز پر پہنچ کر ثابت کر دیا کہ وہ ڈرون حملوں  کے خلاف ہیں اور وہ اپنے مسلمان بھائیوں  پر ہونے والی زیادتیوں  پر خاموش نہیں  ر ہ سکتا ۔

اس امن مارچ کے لیے عمران خان کو مختلف طریقوں  سے ڈرایا گیامگر یہ ڈر عمران خان کا جذبہ ختم نہ کرسکا۔ پھر اس کے مارچ کو مختلف جگہ پر روکنے کی دھمکی بھی دی گئیں ۔ عمران خان ایک ضدی پٹھان کی طرح اپنے فیصلے پر قائم رہے اور پٹھانوں  کی روایت برقرار رکھی کہ وہ کسی سے نہیں  ڈرتے۔ شاید حکومت نے یہ سوچ کر ڈرایا ہوکہ یہ انگریزوں  کے ملک میں  پلا بڑھا ہے اور ڈر کر گھر بیٹھ جائے گا مگر وہ یہ بھول گئے تھے کہ اس کی رگوں  میں  جو خون دوڑ رہا ہے وہ ایک پٹھا ن کا ہے ۔پٹھان جان تو دے سکتا ہے مگر اپنی زبان سے نہیں  پھرتا۔ عمران خان کے کرکٹ کے دور کی وہ بات یاد آگئی جب ایک انٹرویو میں  بشن سنگھ بید ی سے سوال کیا تھا کہ سنا ہے کہ بارہ بجے سردارکا دماغ گھوم جاتا ہے تو سردار صاحب جب عمران نے آپ کو سٹروک لگائے اس وقت بارہ تو نہیں  بجے تھے تو اس نے ایک بہت اچھا اور مزاحیہ جواب دیا کہ بھائی ہمارا تو ٹائم فکس ہے کہ بارہ بجے گھوم جاتے ہیں  مگر پٹھا نوں  کا کیا کریں  ان کا دماغ تو کسی بھی وقت گھوم سکتا ہے۔

عمران خان کی سیاست اپنی جگہ مگر اس نے ایک امن مارچ کرکے انسانیت کی قتل وغارت کے خلاف دنیا کی آنکھیں  کھول دی ہیں ۔ وزیرستان میں  کسی کو نہیں  معلوم کہ کس وقت اس پر حملہ ہوسکتا ہے۔ لوگ مسجدوں  میں  محفوظ ہیں  اورنہ ہی اپنے گھرو ں  میں ۔ عمران خان نے اپنے ساتھ ہزاروں  افراد کو اتنا دلیر کردیا کہ وہ بلا خوف و خطر اس علاقے میں  پہنچ گئے جہاں  کسی بھی وقت کچھ ہوسکتا ہے۔ آج لوگ پرہجوم جگہوں  پر جانے سے ڈرتے ہیں کہ کہیں  کوئی دھماکا نہ ہوجائے یا کوئی خودکش حملہ زندگی کی شمع گل کر دے ۔

پاکستان تحریک انصاف نے آج ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ سب سے بڑھ کر خوشی کی بات یہ ہے کہ اس امن مارچ میں  کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہوا۔ اگر خدانخواستہ اس امن مارچ میں  کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوجاتا تو حکومت کو بولنے کاموقع مل جاتا کہ ہم نے تو منع کیا تھا کہ یہ امن مارچ نہ کیا جائے۔ مجھے بے نظیر مرحوم کا وہ جلسہ یاد آرہا ہے جس میں  ان کو شہید کیا گیا کیونکہ اس وقت بھی ان کو جلسہ کرنے سے منع کیا تھا اور کہا تھا کہ سیکورٹی رسک ہے مگر انہوں  نے وہ جلسہ تو کر لیا مگر اپنی جان کی قربانی دے دی۔

عمران خان جو انقلابی لیڈر بننا چاہتے تھے مگر ان کے مشیروں  نے ان کو اس لائن سے دور کردیا ہے۔ عمران خان نے ڈرون حملوں  پر آواز اٹھا کر دنیا میں  ایک بار پاکستان کا سبزہلالی پرچم اونچا کردیا ہے۔ پاکستان میں  ڈرون حملوں  کو خو د امریکی میڈیالکھ رہا ہے کہ یہ حملے پاکستان کی رضا مندی سے ہورہے ہیں  مگر ہمارے حکمرانوں  کی خاموشی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ شاید ایسا ہی ہے۔ پاکستان ایک آزاد ملک ہے مگر ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم یہاں  آزادی سے جی بھی نہیں  سکتے ۔ اگر ہماری خود مختاری کی بات ہے تو پھر ہمارے حکمران ہماری آرمی کو کیوں  حکم نہیں  دیتے کہ ان ڈرون کو گرادیا جائے جبکہ ہمارے آرمی چیف نے خود کہا تھاکہ حکومت حکم دے تو آج ان کو گراد یں ۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دال میں  کچھ کالا ہے۔

جہاں  عمران خان کی اس امن مارچ کی تعریف ہورہی ہوگی ادھر اس کی مخالفت بھی اتنی زیادہ ہورہی ہوگی کیونکہ تعریف تو عوامی سطح پر ہوگی مگر مخالفت سیاسی سطح پر ہورہی ہے۔ کوئی اس کو یہودی کا ایجنٹ کہہ رہا ہے تو کوئی ڈرامہ باز۔ یہ سب ایک طرف مگر یہ باتیں  کرنے والوں  کو سوچنا چاہیے کہ اگر یہ یہودیوں  کا ایجنٹ ہے تو تم کونسا یہودیوں  کے خلاف علم بغاوت بلند کرکے جہا د کررہے ہو۔ تم لوگوں  میں  سے کونسا لیڈر وزیرستان جاکر ان لوگوں  کے سر پر ہاتھ رکھ کرآیاہے جن کو ناجائز شہید کیا گیا ہے۔ہر چیز میں  سیاست اچھی بات نہیں  ۔ ڈرون حملے ملکی خودمختاری پرہورہے کسی دہشت گر د پر نہیں ۔ اگر وہاں  کوئی دہشت گرد ہے تو پاکستان کو اپنی فورس کے ذریعے ان کا خاتمہ کرانا چاہیے۔